بہت سارے مردوں کی جانب سے بیوی یا عورت کو گرم کرنے کا نسخہ پوچھا جاتا ہے۔ عورت کو گرم کرنے کے طریقے پر بات کرنے سے پہلے ہمیں یہ جاننا ہو گا کہ خواتین کو گرم کرنے سے کیا مراد ہے۔ جس خاتون میں جنسی تعلق قائم کرنے کی خواہش نہیں پائی جاتی، اسے ٹھنڈی عورت کہا جاتا ہے۔
جنسی تعلق قائم کرنے کی خواہش کم یا بالکل ختم ہو جانا ایک نارمل بات ہوتی ہے۔ خواتین کے جسم میں جب ہارمونز عدم توازن کا شکار ہوتے ہیں تو ان کی جنسی تعلق قائم کرنے کی خواہش میں کمی ہو جاتی ہے۔ کچھ خواتین میں یہ خواہش بالکل ختم ہو جاتی ہے۔
ایسی صورت حال میں پھر شادی شدہ زندگی متاثر ہونے کا خدشہ ہوتا ہے۔ مردوں کی جانب سے پھر پوچھا جاتا ہے کہ وہ اپنی عورت کو کیسے گرم کریں۔ دیکھیے یہ بات سمجھ لیں کہ ایسا نہیں ہو گا کہ ایک دم سے عورت میں جنسی تعلق قائم کرنے کی خواہش پیدا ہو جائے۔ اس کے لیے آپ کو کافی ساری چیزوں پر عمل کرنا ہو گا۔
یہ چیزیں کون سی ہیں۔ تو چلیے پھر انہیں جانتے ہیں۔
عورت کو گرم کرنے کا نسخہ
اگر مندرجہ ذیل نسخوں یا طریقوں پر عمل کریں تو آسانی کے ساتھ عورت کو گرم کر سکتے ہیں۔ پھر آپ کو یہ پوچھنے کی ضرورت نہیں رہے کہ بیوی کو گرم کیسے کیا جائے۔
ذہنی دباؤ کا خاتمہ
ذہنی دباؤ بہت ساری شادی شدہ خواتین کو متاثر کرتا ہے۔ جس سے ان کی جسمانی صحت بری طرح متاثر ہو سکتی ہے۔ اس وجہ سے خواتین کی جنسی صحت پر بھی برے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
آپ کی بیوی بھی اگر ذہنی دباؤ کا سامنا کر رہی ہے تو کوشش کریں کہ یہ دباؤ جلد از جلد ختم ہو جائے۔ یہ دباؤ ختم ہونے سے آپ کی بیوی کی جسمانی و جنسی صحت بحال ہونا شروع ہو جائے گی۔ جس سے آپ کی خوش گوار زندگی گزارنے کا خواب پورا ہو گا۔ اس سے ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ ذہنی دباؤ کا خاتمہ ٹھندی عورت کا علاج ہے۔
نفس کو لمبا کرنے کا علاج آپ یہاں سے جان سکتے ہیں۔
اپنے پارٹنر سے بات کریں
بہت سارے کیسز میں عورت اس لیے بھی جنسی تعلق قائم کرنا نہیں چاہتی کہ اس سے اس کے خاوند کا رویہ اچھا نہیں ہوتا۔ رویے کے اچھے نہ ہونے کی وجہ سے پھر شادی شدہ زندگی متاثر ہونے کا کطرہ بڑھنے لگتا ہے۔
اس لیے بحثیت مرد یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ ہر روز اپنے پارٹنر کے ساتھ اچھے طریقے سے بات کریں۔ بیوی سے ہر روز اس کے مسائل پوچھیں۔ اپنے بیوی سے جذباتی تعلق قائم کریں۔
ہر روز آپ اپنی بیوی سے جنسی تعلق قائم کرنے سے متعلق بھی بات کر سکتے ہیں۔ اس سے پوچھ سکتے ہیں کہ جنسی تعلق کے دوران اسے کون سی سرگرمی پسند ہے۔ یقین کیجیے کہ یہ عورت کو گرم کرنے کا بہترین طریقہ ثابت ہو گا۔
مزید جانیں: سپرم کی کمی کا علاج
جنسی سرگرمی میں تبدیلی
جنسی سرگرمی میں تبدیلی کو بھی ٹھنڈی عورت کو گرم کرنے کا نسخہ سمجھا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر بحثیت شوہر آپ سیکس کے دوران مختلف پوزیشنز کو آزما سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ کوشش کریں کہ ہر روز مختلف اوقات میں جنسی تعلق قائم کیا جائے۔ جنسی تعلق قائم کرنے سے پہلے آپ فور پلے پر بھی فوکس کر سکتے ہیں۔ فور پلے بھی آپ کو اپنی بیوی گرم کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔
یہاں پر آپ مردانہ ٹائمنگ بڑھانے کا طریقہ جان سکتے ہیں۔
سگریٹ نوشی اور الکوحل سے نجات
سگریٹ نوشی کرنے اور الکوحل کو استعمال کرنے سے میاں اور بیوی دونوں کی جنسی صحت متاثر کوتی ہے۔ کچھ مرد ان عادات کی وجہ سے مردانہ کمزوری کا شکار ہو جاتے ہیں، تو کئی عورتیں ٹھنڈی ہو جاتی ہیں۔ اس لیے ہم کہہ سکتے ہیں کہ سگریٹ نوشی اور الکوحل سیکس کرنے کی صلاحیت کو متاثر کرتے ہیں۔
ان عادات کی وجہ سے اگر آپ کی بیوی جنسی تعلق قائم کرنے پر رضا مند نہیں ہوتی تو آپ فوری طور پر اسے یہ عادات چھوڑنے میں مدد فراہم کرنا ہو گی۔ یہ عادات ترک کرنے سے آپ کو اپنی بیوی گرم کرنے میں مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ پھر آپ کو یہ بھی پوچھنے کی ضرورت نہیں رہے گی کہ ٹھنڈی عورت کا علاج کیا ہے۔
ورزش
ورزش کو بھی بیوی کو گرم کرنے کا طریقہ سمجھا جاتا ہے۔ اگر آپ کی بیوی میں جنسی تعلق قائم کرنے کی خواہش کم یا بالکل ختم ہو گئی ہے تو اسے ورزش کرنے کا مشورہ دیں۔
ورزش کرنے سے خواتین کے پٹھے مضبوظ ہوں گے اور ان کی قوت میں بھی اضافہ ہو گا۔ اس عادت کی وجہ سے خواتین کو اپنا موڈ بہتر بنانے میں بھی مدد ملتی ہے۔ ورزش کی عادت بھی بیوی کو گرم کرنے کے طریقے میں شامل ہے۔
مزید جانیں: مردانہ کمزوری کا علاج
عورت کو گرم کرنے والی دوا
جیسا کہ میں اوپر لکھ چکا ہوں کہ خواتین میں ہارمونز کے عدم توازن کی وجہ سے ان میں جنسی تعق قائم کرنے کی خواہش کم ہو جاتی ہے۔ اس وجہ سے ان کو ویجائنا کہ خشکی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ویجائںا کی یہ خشکی جنسی تعلق کے دوران تکلیف کا باعث بنتی ہے۔ جس سے جنسی تعلق قائم کرنے کی خواہش کم ہو جاتی ہے۔
اگر خواتین میں ہارمونز کا توازن برقرار رکھا جائے تو پھر ان کی جنسی تعلق قائم کرنے کی خواہش پر فرق نہیں پڑے گا۔ ان ہارمونز کو برقرار رکھنے کے لیے مختلف ادویات استعمال کی جاتی ہیں۔ تاہم یہ ادویات آپ کا ڈاکٹر تجویز کرے گا۔ ہم یہ بات کہہ سکتے ہیں کہ ایسٹروجن کی مدد سے خواتین کی جنسی خواہش میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔
تاہم بازار سے عورت کو گرم کرنے والی دوائیں بھی ملتی ہیں۔ ان دواؤں کو استعمال کرنے سے آپ نے گریز کرنا ہے۔ کیوں کہ دوائیں کسی مستند لیبارٹری میں تیار نہیں کی گئی ہوتیں۔
عورت کو گرم کرنے کی میڈیسن
عورت کو گرم کرنے کی میڈیسن خود سے استعمال مت کریں۔ کوشش کریں کہ اپنے پارٹنر کو کسی اچھے معالج کے پاس لے کر جائیں۔ یا خود اس سے بات کریں کہ وہ کیوں جنسی تعلق قائم نہیں کرنا چاہتی۔
آخری الفاظ
اس بلاگ میں عورت کو گرم کرنے کا محفوظ طریقہ اور نسخہ لکھ دیا گیا ہے۔ جس پر عمل کر کے آپ اپنی بیوی کو آسانی کے ساتھ گرم کر سکتے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے ایور ہیلدی سے جڑے رہیں۔