کیا آپ بھی اس وجہ سے پریشان ہیں کہ جنسی تعلق کے دوران آپ جلدی فارغ ہو جاتے ہیں؟ مردانہ ٹائمنگ کا کم ہو جانا ان دونوں مردوں میں ایک عام مسئلہ بن چکا ہے۔ تقریباً ہر دوسرا مرد یہ شکایت کرتا نظر آتا ہے کہ وہ اپنے پارٹنر کو مطمئن کرنے میں ناکام رہتا ہے۔ تاہم اب ایسے مردوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
کیوں کہ مردانہ ٹائمنگ بڑھانے کا طریقہ نہایت ہی آسان ہے۔ آپ صرف ایک گولی کی مدد سے اپنی ٹائمنگ میں خاطر خواہ اضافہ کر سکتے ہیں۔ جس سے نہ صرف آپ کو ذہنی سکون ملے گا بلکہ آپ اپنی بیوی کو بھی مطمئن کر سکیں گے۔ اس گولی کا نام سیالیس ہے جو کہ مختلف جنسی مسائل کے علاج میں استعمال ہوتی ہے۔
سیالیس نامی گولیاں ان مردوں کے لیے بہت زیادہ مفید ہوتی ہیں جن کا عضوئے تناسل ایستادہ ہی نہیں ہو پاتا۔ یا اگر ایستادہ ہوتا ہے تو پھر یہ ایستادگی زیادہ دیر برقرار نہیں رہتی۔ جس سے وہ چند ہی سیکنڈوں یا منٹوں میں فارغ ہو جاتے ہیں۔ تاہم یہ گولی استعمال کرنے سے مردوں کو ایسے مسائل لاحق نہیں ہوں گے۔ تاہم یہ بات یاد رکھیے گا کہ بہتر یہی ہوتا ہے کہ سیالیس کو ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق ہی استعمال کیا جائے۔
کچھ مردوں میں پروسٹیٹ کا سائز بھی بڑھ جاتا ہے۔ جس سے انہیں جنسی مسائل سمیت پیشاب کی نالی کی کافی بیماریاں لاحق ہو سکتی ہیں۔ سیالیس کے استعمال سے ان تمام مسائل پر قابو پانے میں مدد ملتی ہے۔ آج کے اس بلاگ میں ہم سیالیس کی گولیوں کے استعمالات کو تفصیل سے جاننے لگے ہیں۔
Cialis Tablet Uses in Urdu for Men
اگر آپ کی بھی مردانہ ٹائمنگ کم ہے اور آپ کے لیے جنسی تعلق سے لطف اندوز ہونا مشکل ہو چکا ہے تو اس بلاگ کو ضرور پڑھیں۔ کیوں کہ اس کی مدد سے آپ کے لیے جنسی مسائل پر قابو پانا آسان ہو جائے گا۔ سیالیس گولیوں کی مدد سے مندرجہ ذیل بیماریوں کا علاج کیا جا سکتا ہے۔
Erectile Dysfunction
یہ ایک ایسی بیماری ہے جس کی وجہ سے مردوں کی ازدواجی زندگی ایک ڈراؤنا خواب بن چکی ہے۔ ایریک ٹائل ڈسفنکشن ایسی بیماری کو کہا جاتا ہے جس میں مردوں کا عضوئے تناسل ایستادہ نہیں ہوتا۔ جن مردوں کا عضوئے تناسل ایستادہ ہو جاتا ہے ان کے لیے اس ایستادگی کو برقرار رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔
بہت سارے مسائل کی وجہ سے اس بیماری میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ تاہم سیالیس کی گولیوں کی مدد سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ اس سے نہ صرف آپ کی ٹائمنگ میں اضافہ ہو گا۔ بلکہ آپ کے لیے اپنے پارٹنر کو سکون پہنچانا بھی آسان ہو جائے گا۔
جنسی تعلق کے دوران مردوں کے عضوئے تناسل میں خون کی روانی متاثر ہو جاتی ہے جس سے وہ جلدی فارغ ہو جاتے ہیں۔ لیکن سیالیس کے استعمال سے ایسا نہیں ہو گا۔ یہ گولی اگر جنسی تعلق سے پہلے استعمال کر لی جائے تو اس سے عضوئے تناسل میں خون کی روانی بہتر ہو جاتی ہے۔ جس سے آپ جلدی فارغ نہیں ہوتے۔ اگر آپ بھی ایریک ٹائل ڈسفنکشن کا شکار ہیں تو فوری طور پر اسے استعمال کرنا شروع کر دیں۔
Prostate Enlargement
پروسٹیٹ گلینڈز پیشاب کی نالی ارد گرد موجود ہوتے ہیں۔ کئی مرتبہ ان گلینڈز کے سائز میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ خاص طور ان مردوں میں ان کا سائز بڑھ جاتا ہے جو بوڑھے ہوتے ہیں۔ اس کی وجہ سے پھر ان کو کافی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
مثال کے طور انہیں بار بار پیشاب آنے کا مسئلہ ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ مثانے کا مکمل طور پر خالی نہ ہونا بھی اس کی علامات میں شامل ہے۔ جب کہ کچھ لوگوں کے پیشاب کی دھار مضبوط نہیں ہوتی۔ تاہم سیالیس کے استعمال سے ایسے مردوں کو ان مسائل سے نجات پانے میں مدد مل سکتی ہے۔
Pulmonary Arterial Hypertension
کیا آپ یہ بات جانتے ہیں کہ سیالیس کو خواتین بھی استعمال کر سکتی ہیں؟ یقیناً آپ یہ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ گولی تو مردانہ ٹائمنگ بڑھاتی ہے۔ تو پھر خواتین اسے کیوں استعمال کریں گی۔ سیالیس میں ٹڈالا فِل نامی بنیادی جز پایا جاتا ہے جو کہ مردوں و خواتین کی ورزش کرنے کی صلاحیت کو بڑھا دیتا ہے۔
یہ گولی ایک خاص قسم کے بلڈ پریشر کے علاج میں استعمال کی جاتی ہے۔ یہ بلڈ پریشر اس شریان کو متاثر کرتا ہے جو دل کے دائیں حصے سے خون کو پھیپھڑوں میں لے کر جاتی ہے۔ کئی بار پھیپھڑوں میں خون کی شریانیں خون کو قبول نہیں کرتیں جس سے پریشر بڑھ جاتا ہے۔
سیالیس نامی گول کے استعمال سے پھیپھڑوں میں خون کی نالیاں اور شریانیں ریلیکس ہوتی ہیں۔ جس سے اس خاص بلڈ پریشر میں کمی واقع ہونا شروع ہو جاتی ہے۔
Cialis Tablet Dose and Use in Urdu
سیالیس کی گولی کو ہمیشہ نگلنا چاہیے۔ اسے چبانے سے گریز کرنا ہو گا۔ اس گولی کو کھانے کے ساتھ یا کھانے کے بغیر بھی لیا جا سکتا ہے۔ جو مرد جلدی فارغ ہو جاتے ہیں۔ انہیں یہ تجویز کیا جاتا ہے کہ آپ جنسی تعلق قائم کرنے سے کم از کم آدھا گھنٹہ پہلے اسے استعمال کریں۔
یاد رکھیں کہ اگر آپ عضوئے تناسل کی ایستادگی کو برقرار رکھنے کے لیے اسے استعمال کر رہے ہیں تو پھر آپ کو اسے چوبیس گھنٹوں میں صرف ایک بار لینا ہو گا۔ یہ نہ ہو کہ آپ دن میں تین سے چار بار جنسی تعلق قائم کریں اور ہر بار ہی اسے استعمال کر لیں۔
ایسا کرنے سے آپ کی صحت کو نقصان بھی پہنچ سکتا ہے۔ تاہم یہ ممکن ہے کہ آپ کا معالج آپ کو اسے مختلف طریقے سے استعمال کرنے کا مشورہ دے۔ مثال کے طور پر وہ آپ کو یہ کہہ سکتا ہے کہ اسے دن میں دو بار لے لیں۔ لیکن بارہ گھنٹوں کے وقفے سے۔ تاہم آپ خود سے ایسا کرنے سے گریز کریں گے۔
Cialis Tablet Dose for BPH
اب آ جائیں اس بات پر کہ جن لوگوں کا پروسٹیٹ سائز بڑھ چکا ہے۔ وہ اسے کیسے لے سکتے ہیں۔ میڈ لائن پلس کے مطابق ایسے مریضوں کو بھی اسے دن میں ایک بار ہی لینا ہو گا۔ انہیں یہ بات یقینی بنانا ہو گی اسے ایک ہی وقت پر لیا جائے۔ مثال کے طور پر یہ نہ ہو کہ اگر آج آپ نے اس کی ڈوز صبح لی ہے۔ تو اگلی ڈوز آپ رات کو لے لیں۔
اس کے علاوہ آپ کو اسے ایک ہی ڈوز میں لینا ہو گا۔ یہ نہ ہو کہ آپ گولی کو تقسیم کر لیں اور پھر اسے دن میں دو بار استعمال کریں۔ اس کے علاوہ اگر آپ کوئی اور ادویات استعمال کر رہے ہیں تو سیالیس کو لینے سے پہلے اپنے معالج کو ضرور آگاہ کریں۔
Cialis Tablet Side Effects in Urdu
اگر سیالیس کی گولیاں لینے کے بعد آپ کو کسی بھی قسم کی الرجی ہو جائے تو اس کا استعمال بند کر دیں۔ الرجی کی نشانیاں یہ ہوتی ہیں کہ آپ کی جلد پر پھنسیاں نمودار ہو سکتی ہیں۔ سانس لینے میں مشکل پیش آ سکتی ہے۔ چہرے، ہونٹوں، گلے، یا زبان کی سوزش بھی لاحق ہو سکتی ہے۔
ظاہر سی بات ہے کہ سیالیس کی ٹیبلٹ لینے کے بعد آپ جنسی تعلق قائم کریں گے۔ اگر اس جنسی تعلق کے دوران آپ کو متلی، سینے میں درد، یا سر کا پلکا پن لاحق ہو جائے تو فوری طور پر اپنے معالج سے رجوع کریں۔
سیالیس کے استعمال سے عمومی طور پر مردوں کو سر درد، جسم میں گرمی محسوس ہونا، متلی، پیٹ خراب ہو جانا، ناک کی بندش، اور پٹھوں وغیرہ میں درد جیسی علامات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اگر ان اثرات کا دورانیہ چند منٹوں سے بڑھ جائے تو آپ کو فوری طور پر اپنے معالج سے رجوع کرنا ہو گا۔
یہ ممکن ہے کہ سیالیس کو لینے سے آپ کو کچھ ایسے اثرات بھی لاحق ہو جائیں جو یہاں نہیں لکھے گئے۔ ہم اسی لیے آپ کو بار بار یہ مشورہ دیتے ہیں کہ سیالیس کو ہمیشہ ایک معالج کے مشورے سے ہی استعمال کریں۔ تا کہ مضر اثرات کی صورت میں آپ کو بر وقت طبی امداد مل سکے۔
Cialis Tablet Timing in Urdu
سیالیس کی گولیاں ایک نہایت ہی مؤثر طریقے سے آپ کی ٹائمنگ بڑھاتی ہیں۔ ڈاکٹر فاکس کے مطابق کچھ مردوں نے یہ بتایا کہ سیالیس لینے کے سولہ منٹوں بعد ہی ان کا عضوئے تناسل ایستادہ ہو گیا۔ جب کہ کچھ مردوں میں اس کے اثرات آدھے گھنٹے بعد ظاہر ہوئے۔
اس میں تو کوئی شک نہیں کہ سیالیس لینے کے بعد آپ کی ٹائمنگ بڑھ جاتی ہے۔ لیکن کتنی بڑھتی ہے؟ اس سوال کا جواب ہر آدمی کے لیے مختلف ہو گا۔ یہ ممکن ہے سیالیس لینے سے ایک مرد کی ٹائمنگ بیس منٹوں تک بڑھ جائے۔ جب کہ دوسرے مردوں کی ٹائمنگ میں آدھے گھنٹے کا اضافہ ہو جائے۔
Cialis 20 mg Benefits
جیسا کہ اوپر بیان ہوا کہ سیالیس ان لوگوں کے لیے مفید ہے جو جنسی مسائل کا شکار ہیں۔ جو مرد جلدی فارغ ہو جاتے ہیں وہ اس گولی کو لے سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ جن مردوں کا عضوئے تناسل سرے سے ایستادہ ہی نہیں ہوتا، وہ بھی اسے استعمال کر سکتے ہیں۔
تاہم یہ بات یاد رکھیں کہ سیالیس 20 ملی گرام مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے مفید ثابت ہو سکتی ہے۔ جی بالکل آپ نے ٹھیک پڑھا۔ عورتیں بھی اسے استعمال کر سکتی ہیں۔ عورتیں اپنی ورزش کرنے کی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے اسے لے سکتی ہیں۔
جب کہ اسے مثانے اور پیشاب کے مسائل کے علاج میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ جن لوگوں کے پروسٹیٹ کا سائز بڑھا جاتا ہے۔ کئی بار انہیں بھی یہ گولی تجویز کی جاتی ہے۔
Last Words on Cialis Tablet Uses in Urdu
ہم نے اس بلاگ میں کوشش کی ہے کہ سیالیس کے متعلق جتنی بھی معلومات ہیں وہ آپ کو فراہم کر دی جائیں۔ اس کی ڈوز بھی آپ کو بتا دی گئی ہے۔ اور یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اس کو استعمال کیسے کرنا ہے۔یہ غلط فہمی بھی دور کی گئی ہے کہ اسے عورتیں استعمال نہیں کر سکتیں۔ آخر میں آپ نے اس کے مضر اثرات بھی جان لیے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے آپ ایور ہیلدی کی ویب سائٹ کو کسی بھی وقت وزٹ کر سکتے ہیں۔
FAQs
اب ہم ان سوالات کے جوابات جانتے ہیں جو سیالیس کے متعلق پوچھے جاتے ہیں۔
What are Cialis pills good for?
جو مرد سیکس کے دوران جلدی فارغ ہو جاتے ہیں وہ اسے لے سکتے ہیں۔ یہ گولی مردانہ ٹائمنگ کو بڑھا دیتی ہے۔ جس سے آپ کے لیے جنسی تعلق سے لطف اندوز ہونا آسان ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ اپنے پارٹنر کو بھی آسانی سے مطمئن کر سکتے ہیں۔ یہ گولی مثانے کے مسائل کو بھی ختم کر سکتی ہے۔
How long will I stay hard with Cialis?
سیالیس لینے کے آدھے گھنٹے کے اندر اندر آپ کا عضوئے تناسل ایستادہ ہو جائے گا۔ یہ ایستادگی چند منٹوں سے لے کر آدھے گھنٹے تک برقرار رہ سکتی ہے۔ یہ ضروری نہیں ہے کہ ہر مرد میں اس کے اثرات ایک جیسے ہی ہوں۔
Which is better Cialis or Viagra?
دونوں گولیوں کی اپنی اپنی افادیت ہے۔ اور دونوں کو ہی مردانہ ٹائمنگ کے علاج کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ تاہم یہ فیصلہ ایک طبی معالج ہی کر سکتا ہے کہ آپ کے لیے کون سی گولی زیادہ مفید ہو گی۔ یاد رہے کہ یہ دونوں گولیاں ہی اچھے طریقے سے آپ کی ٹائمنگ میں اضافہ کرتی ہیں۔
Is it OK to take Cialis every day?
جی بالکل۔ آپ سیالیس کو ہر روز استعمال کر سکتے ہیں۔ تاہم یہ بات یاد رکھیں کہ اسے چوبیس گھنٹوں میں صرف ایک بار ہی استعمال کریں۔ یا پھر آپ کا معالج اس کو مختلف طریقے سے استعمال کرنے کا کہہ سکتا ہے۔ کوشش کیجیے کہ اسے طبی ہدایات کے مطابق استعمال کیا جائے۔ اس سے آپ کو بعد میں مضر اثرات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ جس سے آپ بہتر طریقے سے صنفی تعلق کے تقاضے پورے کر سکیں گے۔