شادی کے بعد ہمستری یا مباشرت میاں بیوی کا ایک دوسرے پر حق ہوتا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ہمبستری آپ میں خوشی کا احساس پیدا کرتی ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ہمبستری کے فوائد بہت زیادہ ہیں؟ یہ نہ صرف آپ کی جسمانی صحت کو بہتر بناتی ہے بلکہ نفسیاتی صحت میں بھی بہتر لاتی ہے۔
تو کیا فوائد کے لیے پھر ہر روز ہمبستری کرنی چاہیئے؟ اس سوال کا جواب یہ ہے کہ فیصلہ آپ اور آپ کے پارٹنر کو کرنا ہو گا۔ اگر آپ کے ٹیسٹوسٹیرون کا لیول زیادہ ہے اور آپ ہر روز جنسی تعلق قائم کرنا چاہتے ہیں تو ضرور کیجیے۔ خواتین میں بھی ایسٹروجن کا لیول زیادہ ہو تو وہ بھی ہر روز جنسی تعلق کو قائم کرنا چاہیں گی۔
ہمبستری سے فوائد حاصل کرنے کے لیے مردوں کو ٹیسٹوسٹیرون بڑھانے والی غذائیں استعمال کرنا ہوں گی۔ جب کہ عورتیں ایسٹروجن سے بھرپور پھل اور سبزیاں کھا سکتی ہیں۔ یہ دونوں ہارمون بڑھنے سے جنسی تعلق قائم کرنے کی خواہش میں بھی اضافہ ہو گا۔ جس سے مباشرت سے حاصل ہونے والے فوائد بڑھ جائیں گے۔
ہمبستری کے فوائد
اگر آپ باقاعدگی کے ساتھ ہمبستری کرتے ہیں تو مندرجہ یل فوائد حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
قوت مدافعت میں اضافہ
اگر آپ چاہتے ہیں کہ بیماریاں آپ سے دور رہیں تو ہمبستری کو اپنی روٹین میں شامل کر لیں۔ لیکن یہ ہمبستری صرف اپنی وائف کے ساتھ ہونی چاہیے۔ جب لوگ ہر روز اپنی بیوی کے ساتھ ہمبستری کرتے ہیں ان کے جسم کی بیکٹیریا کے خلاف لڑنے کی طاقت زیادہ ہوتی ہے۔
حتی کہ ہفتے میں ایک بار سیکس بھی آپ کی قوت مدافعت کو بہتر بنا سکتا ہے۔ سیکس کے ساتھ اگر قوت مندافعت بڑھانے والی غذائیں بھی استعمال کی جائیں تو زیادہ فائدہ حاصل ہو گا۔ کوشش کیجیے کہ باقاعدگی کے ساتھ جسمانی تعلق قائم کیا جائے۔
وزن میں کمی
کیا آپ جانتے ہیں کہ ہمبستری یا سیکس ایک ورزش بھی ہے؟ ہمبستری کی مدد سے وزن میں کمی لائی جا سکتی ہے۔ اس لیے ہم کہہ سکتے ہیں کہ سیکس ایک وزن کم کرنے کا طریقہ ہے۔ جب آپ ہمبستری کرتے ہیں تو کیلوریز برن ہوتی ہیں۔
سیکس کے دوران میاں اور بیوی دونوں کی کیلوریز برن ہوں گی۔ ہمستری کو اپنی روٹین میں شامل کرنے کے ساتھ اگر آپ صحت مند غذا بھی کھانا شروع کر دیں تو اس سے وزن میں واضح کمی آئے گی۔ کیلوریز کو زیادہ تعداد میں برن کرنے کے لیے کوشش کیجیے کہ صبح کے وقت سیکیس کیا جائے۔
حمل جلدی ٹھہرے
ہمستری کو جلد حاملہ ہونے کا طریقہ بھی کہا جاتا ہے۔ شادی کے بعد جو خواتین باقاعدگی کے ساتھ ہمبستری کرتی ہیں وہ آسانی کے ساتھ حاملہ ہو جاتی ہیں۔ ہر روز سیکس کرنے سے خواتین کی ویجائنا بھی صحت مند رہتی ہے۔
اس کے علاوہ سیکس کرنے سے آپ کا اوولیشن پریڈ بھی مس نہیں ہوتا۔ جس سے کی وجہ سے حمل ٹھہرنے کے چانسز بڑھ جاتے ہیں۔ اگر آپ میں حمل نہیں ٹھہر رہا تو کوشش کریں کہ باقاعدگی کے ساتھ سیکس کیا جائے۔
پروسٹیٹ کینسر کے خطرات میں کمی
کیا آپ کو یہ بات پتہ ہے کہ سیکس سے پروسٹیٹ کینسر کے خطرات کو کم کیا جا سکتا ہے۔ پب میڈ پر شائع ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بتایا گیا ہے کہ جو مرد باقاعدگی سے منی خارج کرتے ہیں، ان میں پروسٹیٹ کے خطرات کم ہو جاتے ہیں۔
جب آپ منی خارج کرتے ہیں تو اس سے پروسٹیٹ سے سیلز خارج ہوتے ہیں۔ جس سے ٹاکسنز کو بھی خارج کرنے میں مدد ملتی ہے۔ نتیجے کے طور پر کینسر کے خطرات کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔
پروسٹیٹ کینسر کے خطرات کو کم کرنے کے لیے یہ بات آپ پر منخصر ہے کہ آپ ہفتے میں کتنی بار سیکس کرتے ہیں۔
حیض کے مسائل کا خاتمہ
بہت ساری خواتین کو ماہواری کے دوران پیٹ کے درد کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ بعض اوقات پیٹ کے پٹھے کھنچاؤ کا بھی شکار ہو جاتے ہیں۔ لیکن کیا آپ وجہ جانتے ہیں؟ ماہواری کے دوران آپ کی یوٹرس سکڑتی ہے جس سے اس درد کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
اس لیے طبی ماہرین یہ مشورہ دیتے ہیں کہ سیکس کرنے سے اس درد کی شدت میں کمی آتی ہے۔ کچھ تحقیقات میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ باقاعدگی سے سیکس کرنے سے ایسٹروجن کا لیول بھی اچھا رہتا ہے۔ اس لیے یہ بات کہی جاتی ہے کہ خواتین کو جنسی زندگی کے لیے ایسٹروجن والی غذاؤں کا استعمال بھی یقنی بنانا چاہیے۔
ہمبستری کریں-خوش رہیں
ہمستری کے فوائد میں یہ بھی شامل ہے کہ اس کی مدد سے خوش رہا جا سکتا ہے۔ سیکس کی مدد سے ڈپریشن کی شدت کو کم کیا جا سکتا ہے۔ جب کہ ذہنی دباؤ کو بھی کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ جو لوگ جنسی تعلق قائم کرتے ہیں وہ ان لوگوں کی نسبت زیادہ خوش رہتے ہیں جو سیکس نہیں کرتے۔
تاہم یہ بات یاد رکھیں کہ ہمبستری آپ کو صرف اپنے پارٹنر سے کرنا ہو گی۔ جو لوگ صرف اپنی بیوی سے ہمبستری کرتے ہیں وہ زیادہ خوش رہتے ہیں۔
جِلد کی صحت میں بہتری
جب آپ سیکس کرتے ہیں تو آپ کے جسم میں ایک ہارمون پیدا ہوتا ہے۔ یہ ہارمون آپ کی جِلد کی صحت کو بہتر بنانے میں کردار ادا کرتا ہے۔ اس کے علاوہ جنسی تعلق قائم کرنے کی وجہ سے جِلد میں خون کی روانی بھی بہتر ہوتی ہے۔
خواتین بھی باقاعدگی سے ہمبستری کے عمل سے فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔ ہمبستری سے ان کی جِلد چمک دار ہو گی۔ اس کے علاوہ بالوں کی صحت میں بھی بہتری آئے گی۔
کچھ آخری الفاظ
یہ بلاگ اس لیے لکھا گیا ہے تا کہ آپ کو ہمبستری کے فوائد معلوم ہو سکیں۔ آپ یہ بات جان سکیں کہ شادی کے بعد باقاعدگی سے ہمبستری کرنا کیوں ضروری ہوتا ہے۔ ایسے مزید بلاگز کے لیے ایور ہیلدی کو ہر روز وزٹ کریں۔
سوالات و جوابات
ہمبستری Meaning in English
ہمبستری کو انگلش میں سیکس کہا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ سیکس کو فزیکل ریلیشن بھی کہہ سکتے ہیں۔
ہمبستری Meaning in Urdu
ہمبستری کو اردو میں مباشرت کہتے ہیں۔ کچھ لوگ ہمبستری کو جنسی تعلق بھی کہتے ہیں۔