Have you ever felt extremely nauseous and wished for a quick solution? Onset Tablet is a popular medication that helps prevent nausea and vomiting. It’s beneficial for people undergoing treatments or dealing with stomach problems.
Let’s cover everything you need to know about Onset Tablet uses.
What is Onset 8 Tablet?
Onset Tablet contains Ondansetron, primarily which is used to prevent nausea and vomiting caused by:
- Chemotherapy
- Radiation therapy
- Surgery
- Morning sickness during pregnancy (with a doctor’s recommendation)
It works by blocking the action of serotonin, a chemical in the body that triggers nausea and vomiting.
Onset 8 Tablet Uses
The Onset 8 tablet contains 8 mg of Ondansetron. It is typically prescribed for stronger or persistent nausea and vomiting. It is mainly used for:
- Nausea Prevention: Often prescribed to cancer patients undergoing chemotherapy or radiation.
- Post-Surgery: Helps reduce nausea after surgical procedures.
- Pregnancy: Effective in managing severe morning sickness.
Onset 8 Tablet Uses in Pregnancy
Onset 8 tablets can be used during pregnancy, but only under medical advice. It’s particularly prescribed for women experiencing hyperemesis gravidarum, a condition causing extreme nausea and vomiting.
Always consult your doctor before using this medication during pregnancy to ensure it’s safe for you and your baby.
Onset Tablet Uses in Urdu
آن سیٹ ٹیبلیٹس کو متلی اور قے سے بچنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ کیموتھراپی، ریڈی ایشن تھراپی، اور سرجری کی وجہ سے لاحق ہونے والی متلی اور قے کو یہ دوا مؤثر طریقے سے روکتی ہے۔ آن سیٹ ٹیبلیٹس جسم میں اس کیمیکل کی پروڈکشن کو روکتی ہیں جو متلی اور قے کا باعث بنتا ہے۔
Onset Tablet Price in Pakistan
The price of the Onset tablet in Pakistan may vary depending on the pharmacy and the city. On average, Onset 8 mg tablets are available for PKR 200-300 per pack. Prices can vary slightly depending on the brand and location.
Onset Tablet Dosage for Children
For children, the dosage of Onset Tablets depends on their weight and the condition being treated. Always consult a paediatrician before administering Onset to a child.
General Dosage Guidelines for Children:
- For children between 4 to 11 years: 4 mg dose is typically given 30 minutes before chemotherapy.
- Dosage may be adjusted based on the child’s condition and age.
Read More: Just-N Tablet Uses
Onset Tablet Side Effects
Like any medication, Onset tablets come with some side effects. Many people tolerate the drug well; some may experience mild to moderate side effects.
Common Side Effects:
- Headaches
- Dizziness
- Fatigue
- Constipation
Less Common Side Effects:
- Allergic reactions (rash, itching, swelling)
- Chest pain
- Irregular heartbeat
If you experience severe or persistent symptoms, contact your doctor immediately.
Read More: ECP Tablet Uses
A Final Word
Onset tablets provide a reliable solution after medical treatments like chemotherapy or surgery. Remember to always consult your doctor before using it, especially if you are pregnant or planning to give it to a child.
Your health and comfort matter and Onset can be a great companion in helping you feel better when nausea strikes.
FAQs
When to Eat Onset?
You should take the Onset tablet about 30 minutes before starting chemotherapy or radiation therapy or just before undergoing surgery. If you’re taking it for pregnancy-related nausea, follow your doctor’s advice on when to take it.
How Long Does Onset Take to Work?
Onset tablets generally start working within 30 minutes to an hour after you take them. Its effects can last several hours, helping reduce nausea and vomiting during that period.
Does Onset Make You Sleepy?
For most people, Onset does not cause drowsiness or make you feel sleepy. However, everyone’s body reacts differently, so if you feel drowsy after taking it, you should avoid driving.
How Does Onset Work?
Onset works by blocking serotonin receptors in the brain and stomach. Serotonin is a natural substance that can cause nausea and vomiting, especially during chemotherapy or radiation therapy.
Some Additional Information
Onset 8 Tablet Uses in Urdu
کیا کبھی ایسا ہوا ہے کہ آپ کا کبھی جی متلایا ہو اور آپ نے یہ خواہش کی ہو کہ یہ متلی فوری طور پر ختم ہو جائے؟ آج ہم آپ کو ایک ایسی ہی گولی کے متعلق بتانے لگے ہیں جو آپ کو متلی کو روکنے میں مدد دیتی ہے۔ اس گولی کا نام اونسیٹ 8 ہے۔ تقریباً ہر دوسرا مریض ہی اسے استعمال کرتا نظر آتا ہے۔ کیوں کہ یہ مؤثر طریقے سے متلی کو ختم کرتی ہے۔
یہ گولی خاص طور پر ان لوگوں کے لیے مفید ہے جن کو معدے کے مسائل لاحق ہوں اور ان کا جی متلا رہا ہو۔ اونسیٹ 8 کی افادیت کی بنیادی وجہ اس میں پایا جانے والے جز ہے۔ اس جز کا نام اونڈین سٹرون ہے۔ یہ بنیادی جز کئی وجوہات کی بنا پر لاحق ہونے والی متلی ختم کرنے میں کردار ادا کرتا ہے۔ مثال کے طور پر کیمو تھراپی، ریڈی ایشن تھراپی، سرجری، یا صبح کے وقت ہونے والی متلی کو روکنے میں اس کا کردار سب سے اہم ہوتا ہے۔
یہ آپ کے جسم میں سیرو ٹونن کو بننے سے روکتا ہے۔ یہی وہ کیمیکل ہوتا ہے جس کی وجہ سے آپ کو قے یا متلی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اگر آپ کو بھی ہر روز متلی ہوتی ہے تو اس دوا کو استعمال کر سکتے ہیں۔ خاص طور پر تب جب آپ کی سرجری ہوئی ہو۔ یا پھر آپ حاملہ ہو چکی ہوں۔
یہ بات آپ کو معلوم ہو گی کہ حاملہ خواتین کا جی بہت زیادہ متلاتا ہے۔ انہیں یہ گولی صبح کے وقت استعمال کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔ کیوں کہ یہی وہ وقت ہوتا ہے جب انہیں متلی ہوتی ہے۔ تو ابھی اونسیٹ 8 کا استعمال یقینی بنائیں اور متلی کو بھول جائیں۔
Onset 8 Tablet Uses in Pregnancy
بہت ساری طبی ریسرچز میں یہ بات سامنے آ چکی ہے کہ ستر سے اسی فیصد خواتین کو حمل میں متلی لاحق ہو جاتی ہے۔ خاص طور پر صبح کے وقت یہ علامت شدت اختیار کر جاتی ہے۔ ماں اور بچے کی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے متلی پر قابو پانا ضروری ہوتا ہے۔ اور اونسیٹ 8 سے بہتر شاید ہی کوئی گولی ہو جو متلی کو روکے۔
تاہم یہ بات یاد رکھیں کہ اونیسٹ 8 کو حاملہ خواتین خود سے استعمال نہیں کر سکتیں۔ حتی کہ کسی بھی صورت میں بھی نہیں۔ حاملہ خواتین کو اسے لینے کے لیے ایک طبی معالج کی رہنمائی دورکار ہو گی۔ اس کے بغیر اونسیٹ 8 کا استعمال ان کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔
کیوں کہ اونسیٹ 8 کو عام طور پر ان حاملہ خواتین میں متلی کو روکنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جن کی متلی بہت زیادہ شدت اختیار کر چکی ہو۔ اور اس کو دوسری ادویات کے ذریعے روکنا مشکل ہو چکا ہو۔
حمل کے دوران آپ جانتے ہیں کہ خواتین کو بہت زیادہ احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے۔ کیوں کہ معمولی سے غلطی بھی بچے کی صحت کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔ ادویات کے معاملے میں یہ احتیاط اور بھی بڑھ جاتی ہے۔ ادویات کے کچھ مضر اثرات ہو سکتے ہیں۔ جس سے بچے کی صحت کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
اگر آپ بھی حاملہ ہو چکی ہیں یا حاملہ ہونے کا ارادہ رکھتی ہیں تو اونسیٹ 8 کو استعمال کرنے سے پہلے اپنے معالج سے رجوع کر لیں۔ وہ معالج آپ کی متلی کی شدت کو مد نظر رکھے گا اور پھر آپ کو بتائے گا کہ اس دوا کو کیسے استعمال کرنا ہے۔ امید ہے یہ اس سے آپ کی متلی جلد ہی ختم ہو جائے گی۔
Onset 8 Tablet Price in Pakistan Urdu
اونسیٹ 8 ٹیبلیٹ کی قیمت میں فرق ہو سکتا ہے۔ مثال کے طور پر یہ ممکن ہے کہ آپ کسی ایسی فارمیسی سے اسے خریدیں جہاں پر ڈسکاؤنٹ آفر لگی ہو، تو یہ آپ کو کم قیمت میں مل جائے گی۔ اس کے برعکس کسی اچھی فارمیسی سے خریدنے کی صورت میں ہو سکتا ہے کہ آپ کو زیادہ قیمت دینی پڑے۔
کچھ عرصے پہلے تک اس کی ایک ڈبی دو سو سے تین سو روپے میں آ جاتی تھی۔ تاہم اب اس کی قیمت بڑھ چکی ہے۔ آن لائن فارمیسیز کے مطابق اب اس کی ایک ڈبی کی قیمت چار سو تیس روپے کے لگ بھگ ہے۔ حتی ایک آن لائن فارمیسی تو اس کو چار اسی روپے میں بھی بیچ رہی ہے۔ یاد رہے کہ اس کی ایک ڈبی میں دس گولیاں ہوتی ہیں۔
تاہم آپ کو اونسیٹ ٹیبلیٹس خریدتے ہوئے اس کی قیمت کو مد نظر نہیں رکھنا چاہیے۔ کیوں کہ آپ کو پتہ ہے کہ ہمارے ملک میں ادویات میں کس قدر جعل سازی ہوتی ہے۔ اس جعل سازی کی وجہ سے بعض فارمیسیز اور میڈیکل اسٹورز آپ کو سستی ادویات دے دیتے ہیں۔
یہی وجہ ہے کہ ہم آپ کو مشورہ دیں گے کہ اونیسٹ 8 کو خریدتے وقت اس بات کا دھیان رکھیں کہ آپ اسے کسی مستند فارمیسی سے ہی خرید رہے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ ایسی فارمیسی سے آپ کو یہ دوا قدرے مہنگی ملے۔ لیکن اس کی افادیت سے آپ متلی پر قابو پانے میں کامیاب ہو جائیں گے جس سے آپ کو اس کی قیمت زیادہ نہیں لگے گی۔ اونیسٹ 8 کے متعلق کسی بھی قسم کی معلومات حاصل کرنے کے لیے آپ کسی بھی وقت ایور ہیلدی سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ ہم آپ کو جواب دینے کے لیے ہر وقت موجود رہیں گے۔