بریسٹ کینسر کا علاج – وجوہات اور علامات بھی جانیں

بریسٹ کینسر پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاکھوں خواتین کو ہر سال متاثر کرتا ہے۔ چھاتی کا سرطان ایک جان لیوا بیماری ہے۔ 2022ء میں تقریباً تیئس لالکھ خواتین میں اس مرض کی تشخیص ہوئی تھی۔ جب کہ اسی سال چھ لاکھ ستر ہزار خواتین بریسٹ کینسر کی وجہ سے انتقال کر گئی تھیں۔ ورلڈ […]