حمل معلوم کرنے کا طریقہ – اب گھر بیٹھے ہی ماں بنے کی خوشخبری حاصل کریں

ایک خاتون سٹرپ کی مدد سے حمل معلوم کرنے لگی ہے

شادی کے بعد جنسی تعلق قائم کرنا ایک فطری بات ہے۔ یہ تعلق عورت میں حمل ٹھہرنے کا سبب ہوتا ہے۔ حاملہ ہونا یا ماں بننے کے سفر کا آغاز کرنا کسی بھی عورت کی زندگی کا سب سے خوش گوار لمحہ ہوتا ہے۔ اس لیے آج ہم گھر پر ہی حمل معلوم کرنے کے […]