حاملہ عورت کی خوراک – اب ماں اور بچہ ہوں گے صحت مند

حاملہ عورت کے سامنے اس کی خوراک ہے جسے وہ کھانے لگی ہے

ویسے تو صحت مند غذائیں ہر کسی کے لیے ضروری ہوتی ہیں۔ لیکن حاملہ خواتین نے ہر صورت اچھی خوراک کو یقینی بنانا ہوتا ہے۔ آخر کیوں؟ کیوں کہ ماں کے ساتھ بچے کی صحت بھی خوراک پر منحصر ہوتی ہے۔ اسی لیے آج ہم حاملہ عورت کی خوراک پر بات کریں گے۔ شادی کے […]